• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ کے گردصیہونی کالونیوں کے لیے 700 ملین شیکل کا اسرائیلی بجٹ

پیر 03-12-2018
in صیہونیزم
0
غزہ کے گردصیہونی کالونیوں کے لیے 700 ملین شیکل کا اسرائیلی بجٹ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے غزہ کی پٹی کے اطراف میں صیہونی کالونیوں کے لیے 700 ملین شیکل کی رقم منظور کی ہے۔ یہ رقم غزہ کے اطراف کی کالونیوں اور "سدیروت” کالونی کے تحفظ کے لیے خرچ کی جائے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار "یدیعوت احرونوٹ” کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مذکورہ بجٹ سے کارخانوں، صنعتوں، زرعی منصوبوں، سیاحت اور صحت کی اسکیموں پر خرچ کی جائے گی۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ عن قریب بجٹ کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ کابینہ میں پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے اطراف میں‌ موجود صیہونی کالونیوں میں فلاحی منصوبوں پر بھاری رقم صرف کی جائے گی۔

Tags: اسرائیلیبجٹتحفظحکومتزرعیسدیروتصنعتوںصیہونیغزہکابینہکارخانوںکالونیوںمنصوبوںنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.