• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ پر پھینکاگیا ایک ٹن وزن کانہ پھٹنےوالابم ہٹادیاگیا

بدھ 11-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر پھینکاگیا ایک ٹن وزن کانہ پھٹنےوالابم ہٹادیاگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کے نتیجےمیں نہ پھٹنےوالا ایک ٹن وزنی بم کو گزشتہ روز محکمہ وزارت کے عملے نے محفوظ طریقے سے ہٹادیا۔

محکمہ داخلہ کے دھماکہ خیز مواد کی انجینئرنگ  ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر میجرمدہت بتش کے مطابق   محکمہ کے عملے نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے  نتیجے میں پھینکا گیا  ایک ٹن وزن کے ایم کے 84 بم کو ال زیتون کے علاقے سے ہٹاکر محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

انھو ں نےبتایا کہ غزہ کے شمالی علاقے الزیتون کے رہائشی خاندان پر صیہونی فضائیہ کی جانب سے پھینکے گئے ایم کے 84 بم  کو محفوظ مقام تک متنقل کرنے کیلئے عملے نے ہر احتیاطی تدابیر اختیار کیں شہریوں کو کسی بھی ممکنہ خطرات سے بچانے کے لئے انہیں مکمل طور بم کے مقام سے دور رکھا گیا اور کامیابی سے بم کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ۔

میجر مدہت بتش نے بتایاکہ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے فلسطینیوں پر اس طرح کے مہلک ترین میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے جس کا مقصد غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانا تھا ، انھوں نے مزیدبتایا کہ  اسرائیلی فضائیہ نے حالیہ وحشیانہ بمباری میں   فلسطینی سوارکہ خاندان پر 917 کلو گرام وزنی بی جی یو 31 مہلک ترین بم  جس میں 400 کلو دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا تھا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت السوارکہ خاندان کے آٹھ افراد شہید ہوگئے تھے ۔

Tags: اسرائیلی بمباریالسوارکہفلسطینی خاندانمیجرمدہت بتشوحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.