• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے چھ سال مکمل، 5ہزارسے زائد مکانات تاحال تباہ

ہفتہ 01-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے چھ سال مکمل، 5ہزارسے زائد مکانات تاحال تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) آج سے چھ سال قبل یکم اگست 2014 کو قابض صیہونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر پروٹیکٹو ایج نامی آپریشن شروع کیا اور چندگھنٹوں میں وحشیانہ بمباری سے 140 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا جبکہ ہزاروں کو زخمی کیا، سات ہفتوں تک جاری رہنے والی صیہونی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت دو ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ ہزاروں زخمی اور سیکڑوں ہمیشہ کیلئے معذور ہوگئے۔

فلسطینی آبادی پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے تھے جو تاحال اپنے گھروں سےمحروم ہیں ، صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ کی غیر قانونی ناکہ بندی جاری ہے جس کے باعث غزہ میں  معاشی سرگرمیاں معطل ہیں   ،  غزہ میں انسانی حقوق کی  تنظیم المیزان کی رپورٹ کے مطابق  محصور شہر میں اس وقت 5ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں جو تاحال تعمیر نہیں کئے گئے ہیں  جس کے باعث ہزاروں فلسطینی عارضی پناہ گاہوں اور خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔

Tags: پروٹیکٹیوایجحماسصیہونی دہشتگردیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.