• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ میں قید اسرائیلی فوجی کا علامتی جنازہ

بدھ 10-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں قید اسرائیلی فوجی کا علامتی جنازہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں  اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ہاتھوں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیل فوجی کے باپ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر دباؤبڑھانے اور اس کے بیٹے کی حماس سے بازیابی کیلئے علامتی جنازہ نکالا ۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جنگی قیدی ھدار گولڈین کے والد سمحا گولڈین نے اپنے بیٹے کے جنگی قیدی بنائے جانے کی پانچویں برسی پر کہا کہ ہم حماس کو فتح کی خوشی منانے نہیں دیں گے۔

انھوں نے کہا کہ ہم نے اسرائیلی فوج پردباؤبڑھانے کے لیے ھدار کے علامتی جنازہ کا اہتمام کیا ہے جس کے تحت ایک تابوب میں ھدار گولڈین کے زیراستعمال اشیاء کو یہودی شریعت کے مطابق سپردخاک کیا گیا ۔

سمحا نے اعتراف کیا کہ اس کا خاندان سیاسی ، حکومتی اور فوجی سطح پردباؤکا شکار ہے۔ ہم نے یہ تجویز پیش کی کہ ہم اپنے بیٹے کا علامتی جنازہ نکالیں گے تاکہ یہ پیغام جائے کہ حماس زیادہ دیر تک ہمارے بیٹے کو قید نہیں رکھی سکتی۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء کی جنگ میں غزہ میں فلسطینی مجاھدین نے متعدد اسرائیلی فوجیوں‌کو جنگی قیدی بنا لیا تھا۔ فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں مگر ان مساعی میں‌کوئی کامیابی نہیں ہوسکی۔

Tags: اسرائیلی فوجی کا علامتی جنازہسمحا گولڈینھدار گولڈین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.