• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"غزہ” میں صحت کے شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل

منگل 24-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
"غزہ” میں صحت کے شعبے میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست "اسرائیل” کی جانب سے "غزہ” پر مسلط تیرا سالہ غیرقانونی محاصرے  کے خلاف برسرپیکار "پاپولر کمیٹی” کے سربراہ جمال الخدری نے اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی  برائے فلسطین "نکولے مالدینوو” سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر قانونی محاصرے کا شکار "غزہ” کیلئے ہنگامی بنیادوں پر طبی امدادی کارکنان پرمشتمل وفد بھیجنے کے اقدامات کرے۔

گزشتہ روزاپنے جاری بیان میں "جمال الخدری” نے اقوام متحدہ کے  نمائدہ خصوصی "نکول مالدینوو” کومخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا ہےکہ "غزہ” میں صحت کے شعبے کی مخدوش صورتحال فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی  متقاضی ہے۔

انھوں نے "غزہ” کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر "اقوام متحدہ” اوردیگر انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین القوامی تنظیموں سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے  کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غزہ میں جان بجانے والی اور ابتدائی طبی امداد کی ادویات 60 فیصد سے  بھی زیادہ کمی ہے جس کے باعث غزہ کے اسپتالوں میں تشویشناک صورتحال ہے ۔

Tags: "جمال الخدری""غزہ" میں صحت کے شعبے"نکول مالدینوو"محاصرے  کے خلاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.