• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں السوارکہ خاندان پربمباری غلطی تھی، اسرائیلی فوج کااعتراف

پیر 18-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں السوارکہ خاندان پربمباری غلطی تھی، اسرائیلی فوج کااعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ اس نے جمعرات کی صبح کو غلطی سے غزہ میں السوارکہ خاندان کے گھر پربمباری کی جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود بے گناہ شہری مارے گئے۔

اسرائیل کے ایک      عبرانی نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے  شائع اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیلی فوجی ذرائع نے جمعرات کو غزہ میں ایک گھر پر بمباری کے نتیجےمیں شہید ہونے والے السوار خاندان کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کویہ اندازہ نہیں تھا کہ وہاں پر کوئی خاندان آباد ہے،فوج کو اطلاعات تھیں کہ وہ ایک خالی مکان ہے جس کو مزاحمت کار استعمال کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ منگل سے جمعرات کے درمیان قابض صہیونی غزہ پر جارحیت مسلط کی جس کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوگئے تھے۔ شہداء میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجالسوارکہمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.