• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی جرائم ناقابل قبول ہیں، یواین، یورپی یونین

پیر 18-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی جرائم ناقابل قبول ہیں، یواین، یورپی یونین
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی  جانب سے غزہ میں اسرائیلی بمباری سنگین جرائم قرار،  نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین القوامی سطح پر شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ ۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس اور یورپی یونین کی طر ف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں نہتے فلسطینی خاندان السوارکہ کو اجتماعی طورپر شہید کیے جانے کا واقعہ  قابل مذمت اور ناقابل قبول ہےاس قتل عام کی فوری عالمی سطح پر شفاف تحقیقات  ہونا  چاہئے ۔

واضح رہے کہ 13 نومبر 2019ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے رات کی تاریکی میں بمباری کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو شہید اور 12 کو زخمی کردیا تھا۔ شہداء میں دو بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔ اس وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مکان کا نام و نشان مٹ گیا۔

Tags: اقوام متحدہالسوارکہانتونیو گوٹیرسوحشیانہ بمبارییواینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.