• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

علی الصبح صیہونی فوج کی کارروائیاں، 20فلسطینی گرفتار

پیر 19-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح صیہونی فوج کی کارروائیاں، 20فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افوج نے آدھی رات کو فلسطینی علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے کم سے کم 20 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔ 

ابتدائی تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقے جن میں نابلس، الخلیل، رام اللہ اور جنین شامل ہیں میں گھرگھر تلاشی کا عمل شروع کیا گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی۔

صیہہونی فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران کم سے کم 20 فلسطینیوں کو انتظامی قید کے تحت گرفتارکرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ انتظامی قید ایک غیرقانونی عمل ہے جس پر پوری دنیا میں پابندی عائد ہے۔ اسرائیل کی جانب سے انتظامی قید کے خلاف سیکڑوں فلسطینی اسیروں کی بھوک ہڑتال جاری ہے

Tags: چھاپہ مار کارروائیاںصیہونی افوجگھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.