• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کےقیام میں اہم پیش رفت ہورہی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

پیر 17-12-2018
in صیہونیزم
0
عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کےقیام میں اہم پیش رفت ہورہی ہے:  اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ تل ابیب اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے تاہم فلسطینیوں کے ساتھ سیاسی امور میں کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوسکی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاطینی امریکا، ایشیا اور افریقی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے موقع پر نیتن یاھو نےکہا کہصیہونی ریاست کا عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کا دائرہ مسلسل وسعت اختیار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت اچھا کہ ہم عرب دنیا کے قریب ہو رہےہیں تاہم فلسطینیوں کے ساتھ امن عمل بدستور جمود کا شکار ہے۔

نیتن یاھو نے کہا کہ عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ مضبوط تعلقات کے قیام پر غور کررہے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ عرب ممالک کو ٹیکنالوجی، جدت پانی، بجلی اور طب کے شعبوں میں تعاون کی ضرورت ہے اور اسرائیل ان شعبوں میں عرب ممالک کی مدد کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اس اعتبار سے بھی اہم ہیں کیونکہ اس کے نتیجے میں فلسطینیوں کے ساتھ امن عمل میں جمود توڑنے میں مدد ملے گی۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزیراعظماعتبارافریقیپیش رفتتعلقاتتل ابیبٹیکنالوجیریاستسفیروںشعبوںصیہونیعرب ممالکنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.