• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عراق میں ہزاروں فلسطینیوں کی زندگی کو خطرات لاحق

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراق میں ہزاروں فلسطینیوں کی زندگی کو خطرات لاحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کے پناہ گزین کمیشن کی جانب سے امداد روکے جانے کے باعث عراق میں مقیم ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

عرب ویب سائٹ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی ال بیاتی  نے گزشتہ روز اپنےبیا ن میں  عراق میں مقیم کم سے کم 300 فلسطینی خاندانوں کو اقوام متحدہ کے دارہ برائے بحالی پناہ گزین کی جانب سے امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ اس اقدام سے عراق میں مقیم ہزاروں فلسطینی  پناہ گزینوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں

انھوں نے بتایا ہے کہ متاثرہ فلسطینی خاندان تحریر اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں، انسانی حقوق ہائی کمیشن کے مطابق پناہ گزین کمیشن کی طرف سے 300 فلسطینی خاندانوں کو رہائشی مقاصد کے لیے ماہانہ بنیادوں پر دی جانے والی رقم روک دی ہے جس کے نتیجے میں وہ بے گھر ہونے لگے ہیں۔ان میں بیمار، عمر رسیدہ، بچے اور بیوہ خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags: التحریر اسکوائرڈاکٹر علی ال بیاتیعراقی انسانی حقوقفلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.