• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بلاجواز گرفتاریاں سنگین جرم ہے،خلیل عساف

پیر 03-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینیوں کی بلاجواز گرفتاریاں سنگین جرم ہے،خلیل عساف
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں رام اللہ اتھارٹی کی ماتحت پولیس کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں  پر انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 غرب اردن میں شہری آزادیوں پر نظر رکھنےوالی کمیٹی کے وائس چیئرمین خلیل عساف نے کہا کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں سیاسی جماعتوں کے رہ نمائوں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ ‘سنگین جرم’ ہے۔

عساف نے کہا کہ امریکی صدر پیش کردہ نام نہاد سازشی امن منصوبے صدی کی ڈیل کے کے اجراء کے بعد غرب اردن میں سیاسی کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں سے فلسطینی اتھارٹی خود کو متنازع بنا رہی ہے،  رام اللہ اتھارٹی کے اداروں کی طرف سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں بلا جواز اور ناقابل قبول ہیں۔

Tags: خلیل عسافرام اللہ اتھارٹیسازشی منصوبہصدی کی ڈیلعباس ملیشیانام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.