• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی مقابلےمیں اردن کےمحمد وصفی کااسرائیل کےساتھ کھیلنےسےانکار

بدھ 27-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی مقابلےمیں اردن کےمحمد وصفی کااسرائیل کےساتھ کھیلنےسےانکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمد وصفی عید نے اپنے فیس بک پیچ پر اپنے بیان میں لکھا ہے کہ عالمی کپ سے دستبرداری ایک بہت مشکل فیصلہ تھا لیکن میں فلسطین پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ ہاتھ بھی  ملانا پسند نہیں کرتا تو کھیلنا دور کی بات ہے.

اردن کے کک باکسر محمد وصفی عید نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے کک باکسنگ کے ورلڈ کپ سے صرف اس لئے دستبردار ہوئے کہ ان کو فلسطین پر قابض ریاست اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ منظور نہیں تھا

محمد وصفی عید نے اپنے فیس بک پیچ پر اپنے بیان میں لکھا ہے کہ عالمی کپ سے دستبرداری ایک بہت مشکل فیصلہ تھا لیکن میں فلسطین پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ ہاتھ بھی  ملانا پسند نہیں کرتا تو کھیلنا دور کی بات ہے ۔

انھوں نے کہا کہ کئی مہینوں کی سخت ترین تربیت کے بعد مجھے  نہیں محسوس ہوتا کہ  میں اس عالمی مقابلے میں غیر معمولی مقام حاصل نہیں کرسکوں گا لیکن میرے ضمیر نے مجھے اجازت نہیں دی ہے کہ  میں صیہونی ظالم ریاست کے ساتھ کھیلوں

اردن کے کک باکسر نے متحدہ عرب امارات میں کک باکسنگ کے عالمی مقابلے میں  فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ۔

واضح رہے کہ عالمی مقابلوں کا اصول ہوتا ہے کہ آپ کو ایونٹ میں رہنے کیلئے ہر مد مقابل سے مقابلہ کرنا ضروری ہوتا ہے بصورت دیگر اس ایونٹ  میں نہیں رہ سکتے ۔

Tags: اردن کے کک باکسرعالمی مقابلےکک باکسرمحمد وصفی عید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.