• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس کی اسرائیلی وزیراعظم اور ان کے خاندان پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش

منگل 04-12-2018
in صیہونیزم
0
صیہونی پولیس کی اسرائیلی وزیراعظم اور  ان کے خاندان پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے خاندان کے خلاف رشوت کیس کی تحقیقات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ پولیس کی طرف سے یہ اپنی نوعیت کا تیسرا کیس ہے۔ رواں سال فروری میں اسرائیلی پولیس نے کرپشن کے دو دیگر کیسز میں بھی نیتن یاھو اور ان کے خاندان پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی تھی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پولیس کی سفارش کے بعد اب یہ پراسیکیوٹر جنرل پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں کیا فیصلہ کرتا ہے۔ مبینہ طور پر رشوت دینے کے کیس میں بتایا گیا ہے کہ پیزک ٹیلی کام گروپ کو انتخابی مہم کے دوران نیتن یاھو نے کوریج کے لیے غیرمعمولی مالی فوائد پہنچانے کی کوشش کی تھی۔

نیتن یاھو نے پولیس کی طرف سے عائد کردہ الزمات مسترد کردیے ہیں۔ ان کی اہلیہ سارہ نیتن یاھو نے بھی صحت جرم سے انکار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک نیتن یاھو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہیں ان کے خلاف کرپشن کے کیسز پر کارروائی مشکل دکھائی دیتی ہے تاہم نیتن یاھو اپنے سیاسی مخالفین پر کیسز کو ہوا دینے اور انہیں سیاسی اکھاڑے سے باہر کرنے کی سازش قرار دیتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالزماتانتخابیپولیسجنرلخاندانرشوتسفارشسیاسیصیہونیعائدعہدےفرد جرمکرپشنکیسمستردمہمنیتن یاھووزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.