• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو ان کاعملہ اور گھر والے قرنطینہ میں چلے گئے

منگل 31-03-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو ان کاعملہ اور گھر والے قرنطینہ میں چلے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یہ فیصلہ نیتن یاھو کی ایک خاتون مشیرہ کی عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد گیا ،صیہونی وزیراعظم اپنی مکمل صحت یابی تک قرنطینہ میں رہیں گے۔

صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو  ان  کا دفتری عملہ اور ان کے گھر والے  نیتن یاہو کی ایک خاتون مشیرہ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، وزیراعظم نیتن یاھو کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم وہ اپنےمکمل طبی معائنے تک قرنطینہ میں ہی رہیں گے اور وہیں سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے ۔

واضح  رہےکہ حال ہی میں نیتن یاھو نے کہا تھا کہ وہ صحت مند اور مکمل طور تند رست ہیں اور وہ قرنطینہ میں نہیں جائیں گے قبل ازیں اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ وزارت صحت نے وزیراعظم کو قرنطینہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: صیہونی وزیرعظمقرنطینہکورونا وائرسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.