• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی نیوی نے 14 فلسطینی ماہی گیر گرفتارکرلئے

ہفتہ 09-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی نیوی نے 14 فلسطینی ماہی گیر گرفتارکرلئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی نیوی نے غزہ کے سمندر میں اسرائیل کی جانب سے  مقررکردہ سمندری حدود میں مچھلی کے شکار میں مصروف 14 فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا۔

غزہ کے ماہی گیر وں کی کمیٹی کے سربراہ دیاب ابو سیمیر نے مقامی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا ہے کہ صیہونی نیوی کی جانب سے غزہ کے  ماہی گیروں پر بلا جواز فائرنگ کی گئی جس کے نیتجے میں دو کشتیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ صیہونی نیوی نے 4 نوعمر بچوں سمیت غزہ کے 14 ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے ۔

غزہ کے  ماہی گیروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق  صیہونی فوج نے ماہی گیروں کو بلا جواز گرفتار کیا ہے، ماہی گیر اسرائیلی حکام کی جانب سے مقررکردہ 3 ناٹیکل مائل کی حدود میں رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کے ماہی گیروں کیلئےکھلے سمندر میں  13 ناٹیکل مائل کی حدود میں رہتے ہوئےمچھلیوں کے شکار کی اجازت تھی جس کو بعد میں کم کرکے سات ناٹیکل مائل کیا گیا  اور اب تین ناٹیکل مائل کردیا گیا ہے ۔

Tags: دیاب ابو سیمیرصیہونی فوجصیہونی نیویغزہ کے ماہی گیرفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.