• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون سماجی کارکن گرفتار

منگل 17-03-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون سماجی کارکن گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے فلسطینی  خاتون سماجی کارکن کو گرفتارکرنے کےبعد مسجد اقصیٰ میں ان کے داخلے  پرپابندی عائد کردی ۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی سماجی کاکن اور مسجد اقصیٰ کی مستقل نمازی نھلہ صیام کو مسجد اقصیٰ کے باب رحمہ کے باہر سے حراست میں لینے کے بعدقریبی پولیس اسٹیشن میں بھاری جرمانہ کیا جبکہ ان کے مسجد اقصیٰ  میں داخلے پر آئندہ  پندرہ روز کے لیے پابندی عائد کردی۔

واضح رہے کہ حالیہ عرصے کے دوران قابض صیہونی ریاست کی طرف سے القدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی نئی لہر سامنے آئی ہے۔ حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطین میں فجر العظیم کے عنوان سے شروع ہونے والی مہم کےدوران فلسطینیوں کی القدس اور مسجد اقصیٰ سے بے دخل کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی خاتون گرفتارمسجد اقصیٰنھلہ صیام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.