• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے چھاپے 5 فلسطینی گرفتار

جمعرات 10-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے 5 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ  مارکارروائیوں میں 5 فلسطینی جوانوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف رہائشی علاقوں پر چھاپ مارکارروائیوں میں  چادراور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے لوٹ مارکی رہائشیوں کو تشدد کانشانہ بنایا اور 5جوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے علاقے زیتا میں صیہونی فوج نے زیتا چیک پوسٹ پر 23 سالہ فلسطینی زبیر کو ٹانگ میں گولی مارکرزخمی کردیا۔صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے ہے زخمی فلسطینی کو مشکوک محسوس ہونے پر رکنے کا حکم دیا گیا تاہم وہ نہیں رکا جس پر فوج کو فائرنگ کرنا پڑی ۔واضح رہے کہ صہیونی حکومت مغربی کنارے میں رہائشی مکانات کی تعمیر میں آئے روز اضافہ کررہی ہے اور بین الاقوامی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

Tags: چادراور چاردیواریصیہونی فوجفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.