• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے، طالبہ سمیت 12 فلسطینی گرفتار

منگل 21-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے، طالبہ سمیت 12 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے گھر گھر چھاپوں کے دوران ایک طالبہ سمیت  12 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور چھاپہ  مار کارروئیوں کے  نام پر لوٹ مار کے دوران اسرائیلی فوج نے 16 سالہ امیر احمد محمود طقاطقہ ، 18 سالہ عبداللہ ذیاب اور عبداللہ ثوابتہ کو بیت لحم کے علاقے بیت فجار سے گرفتارکیا۔

صیہونی پولیس نے  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران انتظامی حراست کے تحت سزا کاٹ کر رہا ہونے والے انس ابراہیم شدید کو ایک بار پھر  حراست میں لیا۔ غرب اردن کے  جنوبی شہر بیت لحم میں مراح رباح کے مقام پر تلاشی کی کارروائی میں دو فلسطینیوں کوحراست میں لیا۔ شمالی رام اللہ سے ایک طالبہ سمیت تین فلسطینیوں اور ایک کو رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ سے گرفتار کیا گیا۔

Tags: الجلزون پناہ گزین کیمپصیہونی پولیسفلسطینی طالبہفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.