• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے چھاپے،سات فلسطینی گرفتار

بدھ 11-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے،سات فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی اور چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران سات فلسطینیوں کو گرفتار کرکے حراستی مراکز منتقل کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی  علاقے میں چھاپہ مارکارروائیوں کےد وران فلسطینیوں کے گھروں میں  لوٹ مار اور توڑپھوڑکرتے ہوئے سات فلسطینیوں کو گرفتارکرکے صلاح الدین روڈ پر واقع صیہونی عقوبت خانے منتقل کردیا۔

حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی شناخت موید بدر، عیسیٰ درباس، احمد محمد درباس، ولید علیان، دو حقیقی بھائی مجد اور رشید درویش اور محمد رباح علیان کےناموں سے کی گئی ہے۔قابض فوج نے 15 سالہ منتصر ناصر سبتہ کو عیسویہ میں شاہراہ محمد عبید پر واقع اس کے گھر سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔

Tags: صیہونی عقوبت خانہفلسطینی گرفتارگھر گھر چھاپےمقبوضہ بیت المقدس؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.