• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے سینیٔر افسر نے اسرائیلی فوج کو ’’بزدل‘‘ قرار دیا

جمعرات 07-03-2019
in صیہونیزم
0
صیہونی فوج کے سینیٔر افسر  نے اسرائیلی فوج کو ’’بزدل‘‘ قرار دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک سینیٔر افسر نے فوجیوں کو بزدل قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ فوجیوں کے پاس دشمن کے خلاف دو بہ دو لڑائی کی صلاحیت نہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ میں کہا ہے کہ بریگیڈ سات کے سربراہ بریگڈیئر جنرل رومان گوومن نے فوجی افسران کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ دو ماہ قبل شام کی سرحد سے دراندازی کرنے والے جنگجوؤں اوراسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جس میں اسرائیلی فوج جانیں بچانے کے لیے پسپا ہوگئے تھے۔

صیہونی فوجی افسر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں کے پاس دشمن کے خلاف لڑائی کےلیے جرأت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن کے خلاف لڑائی کے لیے بہادری،ذہانت اور سمجھ داری کی ضرورت ہے اور اسرائیلی فوج میں یہ تینوں صلاحیتں نہیں۔

Tags: اسرائیلافسربریگڈیئربزدلبہادریجنگجوؤںدشمنذہانتشامفلسطینلڑائیمکتوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.