• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں ،آٹھ فلسطینی زخمی ،متعددگرفتار

بدھ 11-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں ،آٹھ فلسطینی زخمی ،متعددگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شہرقلقيلية میں صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپوں میں آٹھ فلسطینی مظاہرین زخمی جبکہ صیہونی فوج نے متعدد کو گرفتارکرلیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی فوج  نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہرقلقيلية میں  ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے  میں آٹھ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب  صیہونی فوج نے "عزون” قصبے کے مرکزی دروازے کو فلسطینیوں کے کیلئے بند کردیا فلسطینیوں نے صیہونی فوج کے اقدام پر احتجاج کیا، فلسطینیوں کو منشترکرنے کیلنی فوج نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس ے ردعمل میں مظاہرین نے صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا ۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی مظاہرین زخمی جبکہ فوج نے متعدد مظاہرین کو گرفتارکرلیا

Tags: "عزون"آٹھ فلسطینی زخمیفلسطینیوں کی جھڑپقلقيلية
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.