• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی گھرگھر تلاشی، صحافی سمیت 7فلسطینی اغواء

ہفتہ 21-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی گھرگھر تلاشی، صحافی سمیت 7فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پرقابض صیونی فوج نے "مقبوضہ مغربی کنارے” کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں تک گھرگھر تلاشی کے نام پر روایتی توڑپھوڑ کے بعد سات فلسطینیوں کو اغواء کرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

صیہونی فوج نے مقبوضہ "غرب اردن” اور”الخلیل” سمیت مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں میں گھرگھر تلاشی کا عمل شروع کیا  اور روایتی لوٹ مار کے بعد سات فلسطینیوں کو اغواء کرلیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے ‘صافا’ کے مقام پر تلاشی کے دوران صحافی محمد عوض کو حراست میں لیا جب کہ  قابض فوج نے 16 سالہ محمد بسام منیر اخلیل، 17 سالہ  عبدالعزیز محمد شفیق اخلیل، 18 سالہ عبداللہ امجد عمر الطیط اور 18 سالہ محمد نظام نمر اخلیل کو بھی "الخلیل "شہر کے علاقے "یطہ ” سے حراست میں لے لیا۔

Tags: 'صافا'الخلیلغرب اردنمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.