• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی کارروائیوں میں درجن سے زائد فلسطینی گرفتار

بدھ 04-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیوں میں درجن سے زائد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض  صیہونی فوج نے بیت المقدس سمیت مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران درجن سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

صہیونی فوج  کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس سمیت مختلف شہروں  جن میں الخلیل ، طولکرم ، نابلس ،جنین اور مضافاتی علاقے شامل ہیں ان علاقوں میں گھرگھرتلاشی کے بعد اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمتی ارو تخریب کاری میں ملوث 20 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ روز بڑے پیمانے پر گھرگھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور اس دوران ان افراد کو بھی دوبارا گرفتار کیا گیا جو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پہلے ہی قید کاٹ چکے ہیں جبکہ مقامی ذرائع نے مزید بتایا کہ گرفتارکیئے  جانے والوں میں 18 سال سے کم 6 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: انتظامی قیدتخریب کاریدرجن سے زائد فلسطینی گرفتارصہیونی فوج  کے ترجمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.