• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی کارروائیاں ، بچے سمیت سات فلسطینی گرفتار

جمعہ 25-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں ، بچے سمیت سات فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے رات گئے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک بچے سمیت سات فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رات گئے کی جانے والی کارروائیوں میں فوج اورپولیس پر حملوں میں ملوث 6 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے (گرفتار افراد کے نام ظاہر نہیں کئے گئے )

دوسری جانب مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ سے صیہونی فوج نے 13سالہ محمد زیتون کو اغواء کرکے قریبی حراستی مرکز منتقل کردیا ہے ، تاہم اس پر لگائے گئے الزام کے حوالے سے کوئی بیان نہیں جاری کیا گیا۔

Tags: حراستی مرکزصیہونی فوجمحمد زیتون کو اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.