• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فوجی مشقیں،فلسطینی اپنے گھروں سے بےدخل 

ہفتہ 18-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فوجی مشقیں،فلسطینی اپنے گھروں سے بےدخل 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے وادی اردن میں فوجی مشقوں  کیلئے فلسطینی باشندوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے  مطابق صہیونی فوج نے وادی اردن کی المالح وادی میں خلعہ اجمیع، خلہ البد، خربہ الشق، خربہ سمرہ سمیت دیگر مقامات پرفوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس کے لئے  ان علاقوں میں مقیم ہزاروں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کردیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ نے کہا کہ  ان مشقوں میں  اسرائیلی فضائیہ اور بری فوج کی 8 بٹالیز حصہ لیں  رہی ہیں جبکہ جاری مشقوں کے دوران ٹینکوں اور دیگر بھاری جنگی اسلحے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی فضائیہصیہونی فوجمغربی کنارےوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.