• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج  کی فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر بلا اشتعال فائرنگ

منگل 24-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج  کی فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر بلا اشتعال فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  علی الصبح "غزہ” میں صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں پر اس وقت بلا اشتعال فائرنگ کی جب وہ اپنے کھیتوں میں کام میں مصروف تھے ۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزعلی الصبح صیہونی فوج نے اسرائیلی سرحد پر”غزہ” کے مشرقی علاقے "خان یونس” میں فلسطینی کسانوں پراس وقت بلا اشتعال فائرنگ کی  جب وہ اپنے کھیتوں میں کام میں مصروف تھے تاہم اسرائیلی فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں دوسری جانب صیہونی نیوی نے بھی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی تاہم وہاں بھی کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Tags: اسرائیلی فوج کی فائرنگخان یونسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.