• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فلسطینیوں کےگھروں پربلاجوازشیلنگ، متعدد زخمی

بدھ 27-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں کےگھروں پربلاجوازشیلنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں پر بلا جواز شیلنگ کی جس کے  نتیجےمیں متعدد بچے اور خواتین دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

مقامی ذرئع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں حزما کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر بلا جواز آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد زدم گھٹنے سے خمی ہوگئے۔

دوسری جانب  اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ پر ربڑ کی گولیاں فائر کی جبکہ فلسطینی شہید محمد فتحی کنعان کے گھر پر بھی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ زخمی ہونے والے متعدد افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ قابض صہیونی فوج نے دو ہفتے قبل حزما قصبے اور اس کے اطراف میں بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی جس میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: آنسوگیس کی شیلنگحزمامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.