• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فائرنگ 20 سالہ نوجوان شہید

ہفتہ 19-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ 20 سالہ نوجوان شہید
10
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے طولکرم چیک پوائنٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکرشہید کردیا.

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر طولکرم کے "جبراہ” چیک پوئنٹ پر 20 سالہ رعد البھری کو گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا اور طبی امداد نہ ملنے کے باعث فلسطینی شہید ہوگیا ۔

فلسطین ریڈکریسنٹ کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکر زخمی کیا اور کسی کو اس کے پاس جانے کی اجازت نہیں دی یہاں تک کے خون بہہ جانے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔

صیہونی فوج نے ایک ماہ قبل بھی تیس سالہ فلسطینی خاتون کو گولیاں مارکر زخمی کردیا تھا اور کسی کو طبی امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کی وجہ سے خون بہہ جانےکے باعث فلسطینی خاتون شہید ہوگئی تھی ۔

Tags: "جبراہ"رعد البھریصیہونی فوج کی فائرنگطولکرمفلسطینی نوجوان شہید
Share10TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.