• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ، دہشتگردقراردیکر3 فلسطینی بچے شہید

بدھ 22-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، دہشتگردقراردیکر3 فلسطینی بچے شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں داخل ہونے والے تین دہشتگردوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے ،جبکہ درحقیقت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تینوں فلسطینی مزاحمت کار نہیں بلکہ کم عمر بچے تھے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے گزشتہ تیرا سالوں سے غیرقانونی محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح کے علاقے المغازی کے رہائشی 18 سالہ  محمد ہانی ابو مندیل ، 18 سالہ سالم ظوید النعیمی  اور 18 سالہ محمد خالد السعید  کو فائرنگ کرکے شہید کردیا

صیہونی فوج نے دعویٰ کیا کہ تین فلسطینی مزاحمت کار جو دستی بموں سے لیس تھے انھوں نے غزہ سے اسرائیل کو علیحدہ کرنے والی باڑ کو پارکرلیاتھا اور وہ فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کرنے ہی والے تھے اس دوران اسرائیلی فوج نے انھیں نشانہ بنایا ۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کچھ دیر قبل غزہ کی جنوبی سرحد سے وعرہ کے مقام پر سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران گولیاں مار کر شہید کردیا۔واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

مشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے اسرائیلی فوج دستی بموں سے حملے کیے گئے، اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کی سرحدی دراندازی کے دوران گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے۔

اسرائیلی صحافی الموگ بوکیر کا کہنا ہے کہ فوج نے سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین فلسطینیوں کو قتل کردیا ہے۔ یہ فلسطینی دھند سے فایدہ اٹھا کر سرحد پار داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے مگر فوج نے بروقت کارروائی کرکے انہیں شہید کر دیا۔

Tags: اسرائیلی فوج کی فائرنگدار البلاحسالم ظوید النعیمیغزہفلسطینی بچے شہیدمحمد خالد السعیدمحمد ہانی ابو مندیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.