• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری

بدھ 27-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات گئے اسرائیلی فضانیہ  نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے صیہونی فوج نے خانیونس اور رافح سرحد کے قریب محصور شہر غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان  میں غزہ پر حملوں کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے کیئے گئے تھے جس کے جواب میں مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتے قبل اسرائیل کی جانب سے غز پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 37 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوج کی بمباریصیہونی فضایہغزہمحصور شہروحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.