• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی ضلع سلوان کی ناکہ بندی،فلسطینی راہگیروں پر جرمانے

ہفتہ 28-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی ضلع سلوان کی ناکہ بندی،فلسطینی راہگیروں پر جرمانے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج کا ضلع سلوان کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی  کی اور فلسطینی راہ گیروں پر بلا جواز جرمانے عائد کئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج نے گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان کے داخلی اور خارجی راستوں جن میں  عین ال لوزہ ، وادی  ہلواہ  اور وادی الربابہ   شامل تھے ان کی ناکہ بندی کرتے ہوئے   فلسطینی راہ گیروں کی شناختی پریڈ کی اور گاڑیوں کی تلاشی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا ۔

داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں  اس دوران صیہونی فوج نے فلسطینی شہریوں پر بلا جواز جرمانے عائد بھی کئے ۔

Tags: "سلوانصیہونی فوجفلسطینی راہگیرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.