• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا 7 اردنی شہریوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

پیر 21-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا 7 اردنی شہریوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابص صیہونی ریاست نے اردن کے ساتھ باشندوں کو اسرائیل میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پرگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

صیہونی  فوج کی طرف کی جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے اردن سے سرحدی علاقے سے اسرائیل میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سات اردنی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔اسرائیلی فوج کی طرف سے اردن کی سرحد سے حراست میں لیے گئے افراد کے بارے میں مزید تفصیل بیان نہیں کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صیہونی فوج نے ایک دوشیزہ اور ایک دماغ کے کینسر میں مبتلا دو اردنی باشندوں کو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت گرفتارکیا ہے جو اس غیر قانونی اقدام کے خلاف صیہونی زندان میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: اردنی باشندےانتظامی قیدسرحدی دراندازیصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.