• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، جھڑپوں میں2 فلسطینی زخمی

جمعہ 12-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، جھڑپوں میں2 فلسطینی زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسین پر قابض صہیونی فوج نے پناہ گزین کیمپ پردھاوا بولا اور گھرگھر تلاشی کے دوران مکینوں کو ذدوکوب کیا جس کے بعد فلسطینیوں کی قابض فوج سے جھڑپوں میں  دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں صیہونی فوج نے بیت لحم کے جنوب میں واقع پناہ گزین کیمپ الدھیشہ پردھاوا بولا اور روایتی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے گھرگھرتلاشی کے نام پر گھروں میں لوٹ مار کی مکینوں کو ذدوکوب کیا اور 33 سالہ سامی الجعفری کو انکے گھرسےاغوا کیا۔ 

صیہونی افواج کی ریاستی دہشتگردی کےخلاف فلسطینی حریت پسندوں نے مزاحمت کی جس پر صیہونی افوج نے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ٹانگوں پر گولیاں لگنے سے دو فلسطینی زخمی ہوئے۔اسی دوران قابض صہیونی فوج نے بیت لحم کے مشرق میں فلسطینی نوجوان خلیل العمور کو اسکے گھر سے اغوا کر لیا۔

Tags: صیہونی افوج نے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیںصیہونی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، جھڑپوں میں2 فلسطینی زخمیفلسطینی نوجوان خلیل العمور کو اسکے گھر سے اغوا کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.