• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا مسجداقصیٰ پر دھاوا، محافظ قبلہ اول گرفتار

بدھ 13-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مسجداقصیٰ پر دھاوا، محافظ قبلہ اول گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے مسجداقصیٰ پر دھاوابولتے ہوئے قبلہ اول کے ایک محافظ کو بلاجواز گرفتارکرکے مرکز حراست منتقل کردیا ہے ۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی پولیس نے اچانک مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا اور تمام مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کی جائے عبادت باب الرحمہ  میں موجود مسجد اقصیٰ کے محافظ ایحاب ابو غزالہ کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے قریبی حراستی  مرکز منتقل کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے محافظ ابو غزالہ کو گذشتہ ماہ اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب انہوں نے صیہونی فوج کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے باب الرحمہ پر اسرائیلی چھاپے کی تصاویر بنائیں تھی جس میں صیہونی فوج کو قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے اور مسجد اقصیٰ میں لوٹ مارکرتے واضح طورپر دیکھا جاسکتا تھا

Tags: ایحاب ابو غزالہقبلہ اول کا محافظمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.