• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا مزید چار فلسطینیوں کے گھر مسمارکرنے کا حکم 

منگل 28-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مزید چار فلسطینیوں کے گھر مسمارکرنے کا حکم 
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی چار مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گھروں کو نہیں گرایا گیا تو بھاری جرمانہ ااورقید کی سزا بھگتنی ہوگی۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے اسرائیل بلدیہ کے اہکاروں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے قصبے رمانہ کے چار فلسطینی باشندوں یوسف اسعد الرفاعی، طارق ربیع عبدالرزاق، ابو حماد اور  مصطفیٰ تیسیر ابو حماد کے گھروں پر دھاوا بولا اور ان کے زیرتعمیرمکانات کو فوری مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر 10 روز کے اندر مکانات کو مسمار نہیں کیا گیا تو اسرائیل بلدیہ اس کو مسمار کرے گی اور اس کی مسماری پر آنے والے اخراجات  چاروں خاندانوں کو اداکرنا ہوں گے جبکہ ناکامی کی صورت میں قید اور بھاری جرمانے کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ رواں سال صیہونی فوج کی جانب سے یہ 25واں واقعہ ہے جس میں فلسطینی باشندوں کو جبری طورپر اپنے گھروں کو خودمسماری کا حکم دیا گیا ہے ۔

Tags: جنینرمانہ قصبہصیہونی فوجفلسیطنیگھر مسمارمقبوضی بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.