• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا "قریوت” قصبے پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی

بدھ 02-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا "قریوت” قصبے پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی
12
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت  المقد س کے جنوبی قصبے "قریوت ” پر حملہ کردیا اور مزاحمت کرنے پر گولیاں اور آنسو گیس کے شیل فائرکئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی  اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی  قصبے "قریوت” پر رات گئے حملہ کیا اور اور گھروں میں گھس کر رہائیشوں کو ذدوکوب کیا  جس کے ردعمل میں جھڑپیں پھوٹ پڑیں اور صیہونی فوج نے بعض گھروں کو فوجی چوکیوں کی طورپر استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں پر فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل فائرکیے جس کے باعث  انسانی آبادی والے علاقے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی دم گھٹنے اور گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔

Tags: "قریوت"صیہونی فوج کا حملہفائرنگ کی اور آنسو گیس
Share12TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.