• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوان پر سرعام بدترین تشدد

ہفتہ 05-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوان پر سرعام بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیساویہ میں فلسطینی نوجوان کو سرعام بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

گزشتہ روز انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوج نے بیت المقدس کے علاقے العیساویہ  میں ایک فلسطینی نوجوان لیث درویش کو پشت پر ہاتھ باندھ کر بری طرح ذدوکوب کررہے ہیں ۔ بیت المقدس کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر لے گئی ہے

۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ قابض فوج نے دو مہینے سے زیادہ عرصہ میں عیسویہ کے نوجوانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مہم چلا رکھی ہے جہاں اس مہم کے دوران قابض فوج کے سیکڑوں نوجوانوں کو حراست میں لیا یا انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

Tags: العیساویہلیث درویشمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.