• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوان سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

بدھ 01-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی نوجوان سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتارکیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان کے قبضے سے ایم 16  رائفل برآمد کی گئی ہے ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شعفاط پناہ گزین کیمپ  میں تلاشی کے دوران ایک 20 سالہ فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے ایک ایم 16 ہیوی رائفل برآمد ہوئی ہے ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق  20 سالہ فلسطینی نوجوان کو آج فوجی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں اس کی زندگی کا فیصلہ کیا جائے ۔

Tags: شعفاط پناہ گزین کیمپفلسطینی نوجوان گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.