• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینی دیہات پردھاوا، مکانات مسمار کردئے

منگل 07-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی دیہات پردھاوا، مکانات مسمار کردئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کا فلسطینی دیہات پر دھاوا ،رہایشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا مال مویشی ضبط کرلئے جبکہ مکانات مسمار کردیئے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز فوجی بلڈوزروں کے ہمراہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا  کے قصبے راس العوجا پردھاوا بولا اور رہائیشوں کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے مال مویشی ضبط کرلیا ، قابص فوجیوں نے فلسطینیوں کے مکانات اور املاک کے ساتھ عارضی پناہ گاہیں بھی تباہ کردیں ۔

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ تعمیر کیئے گئے مکانات فوجی چھاؤنیوں کے قریب تھے جھیں بغیر اجازت تعمیر کیا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے یہ کارروائی اس وقت کی گئی ہے جب سخت سردی کے ساتھ بارشیں ہورہی ہیں ، صیہونی فوج کے اس غیر انسانی غیر قانونی اقدامات کے باعث سیکڑوں فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

Tags: اریحاراس العوجاصیہونی فوجفسلطینیوں کے گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.