• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینیوں پربدترین تشدد،ایک شہری لاپتہ

ہفتہ 14-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینیوں پربدترین تشدد،ایک شہری لاپتہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے الخلیل شہر کے داخلی راستے پر فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ایک شہری کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے پرانے علاقے کے داخلے راستے الشہداء اسٹریٹ   میں متعدد فلسطینیوں کو بلا جواز بدترین تشدد کا نشانہ بنایا  ،   عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے راہگیروں پر  بندوقوں کے بٹوں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا  اور ایک مقامی نوجوان  کو اغواء کرکرتے ہوئے اپنے ہمراہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

نوجوان کو حراست میں لینے کے حوالے سے کوئی اطلاع  فراہم نہیں کی گئی ۔

Tags: اسرائیلی جیلوں کو الخلیل اور النقب منتقل کرنے کی تیاریالخلیلالشہداء اسٹریٹمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.