• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا غزہ میں ڈرون مار گرانے کادعویٰ

جمعہ 18-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا غزہ میں ڈرون مار گرانے کادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک ڈرون طیارے کو اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

جمعرات کو اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ فوج  نےجنوبی غزہ کی پٹی میں غزہ سے اسرائیل کو علیحدہ کرنے والی حفاظتی باڑ کے قریب ایک ڈرون طیارے کو اسرائیل میں داخل ہوتے ہوئے  اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گرکر تباہ ہوگیا۔

اسرائیل کے دفاع اور فوجی حلقوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول اور اس کے آزادانہ استعمال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس کو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرناک قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک کی جانب سے ڈرون طیاروں کا استعمال کیا جاچکا ہے ، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن "امان” کے ریسرچ بریگیڈ کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ جنگی مشقوں  ڈرون طیارے استعمال کرتی ہے۔

Tags: اسرائیل کی سلامتیغزہ کی سرحدفلسطینی ڈرون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.