• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا شہید فلسطینی کی ماں کو رہا کرنے کا فیصلہ

بدھ 11-03-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا شہید فلسطینی کی ماں کو رہا کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ میں معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار وفا مھداوی اپنے بیٹے اشرف نعالوہ کی شہادت کے بعد سے قابض صیہونی فوجی زندان میں قید  ہیں۔

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت ‘عوفر’ کی طرف سے کل منگل کےروز بتایا گیا ہے کہ شہید فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالوہ کی 56 سالہ والدہ وفاء مھداوی کو 19 مارچ کو رہا کیا جائے گا،  اسرائیل کی فوجی عدالت کی طرف سے وفاء مھداوی کو 40 ہزار شیکل جرمانہ کیا گیا ہے،  وہ اپنے بیٹے اشرف نعالوہ کی شہادت کے بعد سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ قابض فوج نے وفاء مھداوی، اس کے شوہر اور متعدد دیگر بیٹوں کو بھی حراست میں لے لیا تھا۔اسرائیلی عدالت کی طرف سے الزام عاید کیا گیا ہے کہ وفاء مھداوی نے اپنے بیٹے اشرف نعالوہ کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی ایک کارروائی میں معاونت کی تھی۔

وضح رہے کہ وفاء مہداوی کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم شویکہ کے مقام سےسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملے میں معاونت کرنے کے الزام میں  حراست میں لیا تھا۔

Tags: اسرائیلی فجیاشرف نعالوہفلسطین مزاحمت کارقابض صیہونی فوجوفاء مہداوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.