• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا العروب پناہ گزین کیمپ پردھاوا،فائرنگ سے متعددفلسطینی زخمی

جمعہ 13-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا العروب پناہ گزین کیمپ پردھاوا،فائرنگ سے متعددفلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے "العروب پناہ گزین کیمپ” پر دھاوا گھروں میں توڑپھوڑ کی گئی، مزاحمت پر صیہونی فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے "غرب اردن” کے جنوبی شہر "الخلیل” کے شمال میں واقع "العروب پناہ گزین کیمپ” پر دھاوا بولا اورگھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا، اس دوران روایتی توڑپھوڑاور مکینوں کو ذدوکوب کرنے پر فلسطینیوں نے مزاحمت کی اور احتجاج کیا جس کو روکنے کیلئے صیہونی فوج نے آنسوگیس کی شیلنگ اورمظاہرین پر براہ راست دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہونے والے متعدد شہری دم گٹھنے سے زخمی ہوگئے۔خیال رہے کہ قابض صہیونی حکام روزانہ کی بنیاد پرفلسطینی مظاہرین کی ریلیوں کو منتشر کرنے کے ان کے خلاف طاقت کااستعمال کرتےہیں۔ فلسطینیوں کی جان ومال پرحملے کیے جاتےاور چھاپہ مار کارروائیاں کی جاتی ہیں۔

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"آنسوگیس کی شیلنگالخلیلفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.