• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا احتجاجی ریلیوں پرتشدد، غیر ملکیوں سمیت متعددزخمی

ہفتہ 02-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا احتجاجی ریلیوں پرتشدد، غیر ملکیوں سمیت متعددزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کی جانب سے پرامن احتجاجی ریلیوں پر صیہونی فوج  کے تشدد سے درجنوں غیر ملکی امدادی کارکنان سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر  قلقیلیہ میں واقع کفار قددوم گاؤں میں ہفتہ وار تصفیہ مخالف پرامن مظاہریں پر حملہ کیا جس کے نتیجے  میں  درجنوں غیر ملکی کارکنان سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز نے پر امن مظاہرین پر  آنسو گیس کے شیل پھینکے اور فائرنگ کی جس ۔

واضح رہے کہ ہر ہفتے جمعہ کے روز فلسطین بھر میں صیہونی ریاست کے ظلم و جبر اور حق واپسی کیلئے مظاہرے کیئے جاتے ہیں جبکہ صیہونی افواج کی جانب سے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا جاتا ہے

Tags: پرامن احتجاجصیہونی فوج کی فائرنگفلسطینی زخمیقلقلیہکفرقدوم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.