• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کافلسطینی قیدیوں پر انسانیت سوز تشدد

بدھ 04-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی فوج کافلسطینی قیدیوں پر انسانیت سوز تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج کے فلسطینیوں پرمظالم جاری ، انتظامی قید کے تحت قید فلسطینی اسیران پر نسل پرست صیہونی دہشتگرد فوجیوں کا بدترین تشدد۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے بدنام زمانہ اسرائیلی جیل جلبوع میں مسعدہ ، درور، یمام ،یونٹس کے خصوصی صیہونی فوجی دستوں  نے انتہا پسند اسرائیلی جیل سروس افسر شارون شوعان کی سربراہی میں سیکشن 5 اور1 میں قید فلسطینی اسیران پر صبح سویرے حملہ کیا ، قیدیوں پر بدترین تشدد کے ساتھ ان کے سیل میں موجود تمام سامان کو تباہ کردیا ۔

ادارے کے مطابق فلسطینی قیدیوں پرغیرانسانی سلوک بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

واضح رہے کہ انتظامی قید کی پالیسی کے تحت صیہونی فوج  کو غیرقانونی ریاست کی جانب سے کسی بھی جنس اور عمر کے فلسطینی کو بغیر کسی جرم کے قید کرنے کی اجازت ہے جبکہ ان قیدیوں کو عدالت میں بھی پیش نہیں کیا جاتا یعنی انتظامی قید کے تحت قید فلسطینیو ں کو بغیر جرم کے سزا دی جاتی ہے اور ریاست کی کسی عدالت میں ان کا مقدمہ بھی نہیں چلایا جاتا ہے ۔

Tags: اسرائیلی جیل جلبوعشارون شوعاننسل پرست صیہونی دہشتگرد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.