• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

بدھ 27-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران  بچوں سمیت کم سے کم 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تلاشی کی آڑ میں فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کرتوڑپھوڑ اور لوٹ مار کے بعد 2 بچوں سمیت کم سے کم 15 فلسطینیوں کو گرفتارکرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا

دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن اور القدس سے 12 فلسطینیوں کو حراست میں  لیا گیا ہےتمام کے تمام اسرائیلی فوج کو مختلف مزاحمتی کارروائیوں میں مطلوب تھے۔غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے چار فلسطینیوں کو نجیب عمر مرشد،بسام ذیاب،بلال ذیاب اور محمد حمزہ حرز کو حراست میں لیا گیا۔شمالی شہر قلقیلیہ سے ھشام معن عفانہ، محمد جہاد شحادہ اور علا عزات کو حراست میں لیا گیا۔جنوبی شہر الخلیل سے راجی محمد عقل مسالمہ، یاسر ابو عجمیہ، سابق اسیر عماد محمد دیریہ اور شمال مغربی القدس سے یوسف لشیخ کو گرفتار کیا گیا۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی گرفتارمزاحمتی کارروائیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.