• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کاتاریخی مسجد ابراہیمی پر حملہ

منگل 11-02-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی بھاری تعداد نے تاریخی مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولتے ہوئے مسلمانوں کو مسجدسے بے دخل کرکے  مسجد کو سیل کردیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فوج کی بھاری تعداد نے تلاشی کے نام پر مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی  پر دھاوا بولا اور مسجد میں موجود مسلمانوں کی تلاشی کے نام پر تمام نمازیوں کو مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے مسجد کو سیل کردیا ۔

قابض صیہونی فوج نے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکر مسجد کے تقدس کو پامال کیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کو اطلاع  ملی تھی کہ نمازیوں میں کسی شخص کے پاس چاقو ہے اور وہ صیہونی فوج پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ، صیہونی فوج نے مسجد کو چند گھنٹوں کیلئے سیل کردیا ہے ۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجمسجد ابراہیمیمقدس مقامات کی بے حرمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.