• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے9فلسطینیوں کو اردن کےسفرسےروک دیا

ہفتہ 14-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے9فلسطینیوں کو اردن کےسفرسےروک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے اردن جانے والے 9 فلسطینیوں کو روکتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

فلسطین اتھارٹی پولیس کاکہنا ہے کہ صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے اردن جانے والے 9 فلسطینیوں کو نا معلوم وجوہات کی بناءپر سفر کرنے سے روکتے ہوئےحراست میں لے لیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز شاہ حسین بارڈر کراسنگ  سے پانچ ہزار پانچ سو ستاون مسافروں نے سفر کرتے ہوئے اپنی اپنی منزلوں تک پہنچے  تاہم 9 فلسطینیوں کو مکمل سفری دستاویزات ہونے کے باوجود روکنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں ہیں۔

Tags: شاہ حسین بارڈر کراسنگفلسطین اتھارٹی پولیسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.