• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

منگل 07-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے نابلس اور قلقیلیہ کے درمیان سے گزرنے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کوبغیر کسی جواز کے اغواء کرکے  نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے  مطابق قلقیلیہ کے مشرقی قصبے عزون کے رہائشی پانچ فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فوج نے قلقیلیہ اور نابلس کے درمیان کی مرکزی سڑک سے گزرتے ہوئے اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد کی شناخت امجد حسین ، حمیدو ابوحنیہ ، ایاد عدنان ، محمود عدنان اور نمر فرج کے نام سے ہوئی ہےتاہم ان کو کہاں لے جایا گیا ہے اور ان پر کیا الزامات ہیں اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی اغواءقلقیلیہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.