• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

منگل 12-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے پانچ فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے  مختلف علاقوں سے دو سگے بھائیوں سمیت پانچ فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

قابض صیہونی فوج کی جانب سے  جاری بیان کےمطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مخلتف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں میں مزاحتمی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج پر حملوں میں ملوث افراد کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ دوسری جانب مقامی ذرائع کے مطابق  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے الجلزون پناہ کیمپ میں دالیشہ خاندان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا دونوں بھائی مقامی یونیورسٹی کے طالبعلم ہیں اور کسی سیاسی اور مذہبی تنظیم سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

قابض صہیونی فوج نے البیرہ شہر کے ساتھ واقع البلوہ پر دھاوا بولا اور بعد میں دو نوجوانوں کو رام اللہ میں  ود الدلب کے علاقے سے اغوا کر لیا۔نابلس میں صہیونی نے بیت فوریک میں بہت سے گھروں اور ایک دوکان کی تلاشی لی جو کہ ایک اسیر کی ملکیت تھے جسے اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں عزون قصبے پر بھی دھاوا بولا اور  مرکزی شاہراہ پر ایک گاڑی کو ضطب کر لیا۔

Tags: اسرائیلی فوجالجلزون پناہ کیمپدالیشہ خاندانرام اللہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.